02:54    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ساجد نوید سے

433 0 0 00

ساجد نوید سے

ساجد (نوید سے) :”تم نے چرچہ کیسا دیا؟“۔ نوید :”کیا بتاوٴں یار بس سارا خالی دے کر آیا ہوں‘ اچھا ساجد ”تم سناوٴ پرچہ کیسا ہوا؟“۔ ساجد:”بھئی! آخر تمھارا دوست ہوں خالی پرچہ دے کر آیا ہوں“۔ نوید:”ارے! ارے! غضب ہو گیا‘ سر سمجھیں گے کہ ہم دونوں نے نقل کی ہے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔