حضرت علامہ و مولانا محمد سعید اعجازؔ کامٹوی رحمۃ اللہ علیہ بجا طور پر فصیح اللسان، ساحر البیان اور قاریِ خوش الحان جیسے مہتم بالشان القاب کا استحقاق رکھتے تھے۔ آپ اپنے مخصوص، منفرد اور مترنم ... مزید پڑھیئے
13250 000آپ کی صورت تو دیکھا چاہیے (1) ظلمت کدے میں میرے شبِ غم کا جوش ہے اک شمع ہے دلیلِ سحر ، سو خموش ہے دیکھو مجھے، جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو میری سنو، جو گوشِ نصیحت نیوش ہے(2) میں ترک قوم کا سلجوقی ہوں۔ دادا میرا م... مزید پڑھیئے
12190 000ہمارے نعت گو شعرائے کرام نے سیرت و شمائل پر مبنی مضامین کو بھی اپنے اشعار کی زینت بنایا ہے اور بعض خوش نصیبوں نے تو میلاد ناموں، معراج ناموں اور سیرتِ طیبہ کو بھی نظم کی صورت میں لکھنے کا اہتمام کیا ہے، یہ اَم... مزید پڑھیئے
23923 015رئیس الاحرار مو لانا محمد علی جوہر ایک شیر دل قائد تھے۔ ان کے عزم میں ہمالہ کی سی عظمت، جذبے میں آتش فشاں لاوے کی سی گرمی اور ولولے میں سیل بے پناہ کی سی تندی و تیزی تھی۔ وہ کر دار اور گفتار دونوں کے غازی تھے۔... مزید پڑھیئے
16980 000مجید امجد جن لفظوں میں ہمارے دلوں کی بیعتیں ہیں، کیا صرف وہ لفظ ہمارے کچھ بھی نہ کرنے کا کفارہ بن سکتے ہیں، کیا کچھ چیختے معنوں والی سطریں سہارا بن سکتی ہیں، ان کا جن کی آنکھوں میں اس دیس کی حد ان و... مزید پڑھیئے
13700 000اردو مثنوی کی تاریخ بہت طویل ہے لیکن اس طویل تاریخ میں صرف چند مثنویاں ایسی ہیں جن کی آب و تاب پر ماہ و سال کا کوئی اثر نہ پڑسکا۔ دکنی مثنویوں سے صرف نظر کرتے ہوئے ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ میر کی مثنویاں ، میرحسن... مزید پڑھیئے
70825 045مزاج کی برانگیختگی و اضطراب کے عالم میں بھی سوچوں کی سنجیدگی اگر دیکھنی ہے تو وہ ناصرؔ کاظمی کی غزلوں میں دیکھ سکتے ہیں۔ ناصرؔ کاظمی کی سوچوں میں برہمی یا برانگیختگی بھی دھیمی دھیمی لہروں میں نئی کیفیات اجاگر ... مزید پڑھیئے
11250 000’’ اردو میں حمد و مناجات‘‘ محترم ڈاکٹر سید یحییٰ نشیط کا ایک ایسا منفرد تحقیقی کارنامہ ہے۔ جس کے سبب آپ کی شخصیت دنیائے اردو ادب میں حمدیہ و مناجاتی شاعری کے اولین، باضابطہ محقق و... مزید پڑھیئے
19700 000بلبل کے کاروبار پہ ہیں خندہ ہائے گل کہتے ہیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا غالب برا نہ مان جو واعظ برا کہے ایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے دیا ہے خلق کو بھی تا اسے نظر نہ لگے بنا ہے عیش تج... مزید پڑھیئے
35005 015تاریخ ادب سے یہ بات بخوبی ثابت ہے کہ دیگر اصنافِ ادب کی بہ نسبت شاعری زمانے کے رجحانات کی واضح انداز میں خبر دیتی ہے۔ ایسا شاید اس لیے ممکن ہے کہ شاعری اپنے معاشرے اور اپنے قارئین سے براہ راست گفتگو کرتی ہے او... مزید پڑھیئے
31000 005شاعری فنونِ لطیفہ میں ایک بلند مرتبہ فن کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کے اثرات سے انسانی زندگی کا تخلیقی دھارا خرام آمادہ رہتا ہے،اس بات سے یہ اندازہ لگانامستحسن نہ ہوگا کہ انسانی زندگی باقی لطیف فنون کے اثرات سے خالی... مزید پڑھیئے
30440 000میرے ایک جناب شناسامحمدعامر برکاتی نے ایک روز اخلاص و محبت میں ڈوبی ہوئی ایک حسین اور خوب صورت خواہش ظاہر کی کہ میں شہزادۂ خاندانِ برکات حسان العصر سید آلِ رسول حسنین میاں نظمی مارہروی کی شخصیت اور... مزید پڑھیئے
14040 010روز ازل سے تغیر و تبدل قدرت کا خاصہ ہے اور ابد تک رہے گا۔ اس عمل کی تکمیل میں ہم انسانوں کا کلیدی رول کارفرما رہا ہے۔اس کی وجہ ہے کہ انسانی وجود جس اربع عناصر کی خمیر سے وجود میں آیا ہے۔ان چاروں چیزوں کی خاصیت... مزید پڑھیئے
16220 000انیسویں صدی کے نصفِ آخر میں برصغیر پاک و ہند سماجی اور سیاسی تبدیلیوں سے دوچار ہوا۔۱۸۵۷ء کی جنگِ آزادی میں ہندوستانیوں کی ناکامی نے انہیں اس درجہ شکستہ اور نڈھال کر دیا کہ وہ ایک طویل عرصہ تک زندگی کے منظر نام... مزید پڑھیئے
46631 005برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کے ورود سے ایک نئے دور کا آغاز ہوتا ہے۔ جس وقت مسلمان برصغیر پاک و ہند میں داخل ہوئے اُس وقت ہندوستان بُری طرح شکست و ریخت اور توڑ پھوڑ کا شکار تھا۔ مسلمانوں کے فاتحانہ ورود نے بہ... مزید پڑھیئے
23080 000