نصیب آزمانے کے دن آرہے ہیں
قریب ان کے آنے کے دن آرہے ہیں
جو دل سے کہا ہے، جو دل سے سنا ہے
سب اُن کو سنانے کے دن آرہے ہیں
ابھی سے دل و جاں سرِ راہ رکھ دو
کہ لٹنے لٹانے کے دن آرہے ہیں
اسد اللہ خان غالب
حبیب جالب
خواجہ حیدر علی آتش
خواجہ میر درد
داغ دہلوی
فیض احمد فیض
قمر جلالوی
محمد اقبال
مرزا رفیع سودا
مومن خان مومن
میر تقی میر
ولی دکنی
دیکھی نہ سنی یہ بات جو ۴۲ فروری کے ’’ٹائمز‘‘ میں چھپی۔ یہ بھی نہیں معلوم کہ اخبار والوں نے کیسے چھاپ دی۔خرید و فروخت کے کالم میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا ہی اشتہار تھاجس نے وہ اشتہار دیا تھا ارادہ کے بغیر اسے معمے کی ایک شکل دے دی تھی۔پتے کے سوا اس ... مزید پڑھیئے
سات کا عدد ہماری تہذیبی زندگی اور تاریخی حوالوں میں خاص اہمیت رکھتا ہے اس میں مذہبی حوالہ بھی شامل ہیں۔ ہم سات آسمان کہتے ہیں سات بہشتیں کہتے ہیں۔ سات سمندر کہتے ہیں قوسِ قزح (دھنک) کے سات رنگ کہتے ہیں۔ سات ستارے کہتے ہیں یہ سب گویا ہماری سماجی فِکر کا حصہ ہیں اِس کو اگ... مزید پڑھیئے
پاکستان کی مختلف خوبصورت جگہوں کی ویڈیو دیکھنے کے لیئے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ www.lovemypakistan.com
احسان اُس خدا کا کہ جس نے دریائے سخن کو اپنے ابر کرم سے گوہر معنی بخشا اور زبان کو واسطے اپنی حمد کے گویا کیا اور پیغمبر آخر الزمان کو ہم گنہگاروں کی شفاعت کے واسطے رحمۃ اللعالمین پیدا کیا کہ جسکے سبب سے ارض و سما نے قیام پایا۔ حسن وہ الحق کہ ایسا ہی معبود ہے۔ قلم جو لک... مزید پڑھیئے
قدیم مصری تاریخ کی ایک مشہور ترین شخصیت اوردنیا کی سات زبانوں پر عبور رکھنے والی حسن و خوبصورتی کی علامت ملکہ مصر قلوپطرہ ہفتم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس کی موت خود کو سانپ کے ڈسوانے سے ہوئی۔تاریخ کی کتابوں میں اس سانپ کو مصری کوبرا سانپ کا نام دیا گیا ہے ۔تاہم حال ہ... مزید پڑھیئے