02:38    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - دماغ

661 0 0 05

دماغ

ایک پروفیسر صاحب طب کے طلبہ کو کلاس میں مختلف قسم کے دماغ دکھا رہے تھے ایک دماغ اٹھا کر انہوں نے کہا۔ ”یہ مصر کے کالے گدھے کا دماغ ہے یہ بہت نایاب ہے یہ نسل دنیا سے مٹ چکی ہے۔ “ پھر انہوں نے فخر یہ لہجے میں کہا”اس قسم کے دماغ ساری دنیا میں صرف دوہی ہیں ایک مصر کے میوزیم میں اور دوسرا میرے پاس“
5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔