04:02    , اتوار   ,   05    مئی   ,   2024

کام کی باتیں - سرفراز صدیقی

3263 10 1 04.3

سرفراز صدیقی - 2015-مئی-16

عالم اور جاہل

“یہ دنیا بھی عجیب جگہ ہے یہاں جاہل اور کم علم لوگ اپنے آپ کو عالم سمجھتےبھی ہیں اور فخریہ طور پرکہلواتے بھی ہیں۔ دوسری جانب حقیقی عالموں پر زندگی یہ راز آشکار کر دیتی ہے کہ وہ تمام عمر کچھ بھی تو نہیں جان پائے!”

4.3 "7"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔