02:34    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - نلکا

577 0 0 05

نلکا

منا (اپنی ماں سے)’’ امی جان! یہ نلکے میں پانی کہاں سے آتا ہے؟’‘ ماں :’’ بیٹا دریا سے۔’‘ ایک دن منا اور اس کا باپ دریا پر جاتے ہیں تو منے کا باپ دریا میں گر جاتا ہے۔ منا بھاگا بھاگا گھر آ جاتا ہے اور امی سے کہتا ہے : امی نلکا کھول دیں ابا جان آرہے ہیں۔ ٭٭٭
5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔