02:44    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - وزیر تعلیم

511 0 0 00

وزیر تعلیم

ایک سکول میں وزیر تعلیم آنے والے تھے سارا عملہ فکر مند تھا۔ اساتذہ نے بچوں کو سوالات کی مشق کروا دی ایک لڑکے کو صرف اس بات کی مشق کروائی گئی کہ جب وزیر تعلیم تم سے پوچھیں کہ تمھیں کس نے بنایا تو جواب دینا ہمیں اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے۔ وقت مقررہ پر وزیرتعلیم تشریف لائے تو انہوں نے کلاس سے سوال کیا:”بھئی ! آپ لوگوں کو کس نے بنایا ہے؟“۔ پوری کلاس پر خاموشی چھائی رہی‘ وزیر تعلیم نے یہی سوال جب دوبارہ پوچھا تو ایک چھوٹی سی بچی نے اپنی سیٹ سے اٹھ کر کہا :”سر! جس لڑکے کو اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے وہ آج اسکول نہیں آیا“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔