03:01    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

کام کی باتیں - سرفراز صدیقی

1772 3 0 04

سرفراز صدیقی - 2015-اگست-25

آسودہ زندگی کا راز

“انسان جب چھوٹابچہ ہوتا ہے تو اُس کی خوشیاں بھی چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں جنہیں پا کر وہ خوش ہو جاتا ہے یا نہ ملنے پر زیادہ دیر افسردہ رہنے کے بجائے وہ اپنا دھیان کسی اور طرف لگا لیتا ہے اور ایک بار پھر اپنے آپ میں مگن ہو جاتا ہے۔ لیکن عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کی خواہشات بھی بڑی ہو جاتی ہیں جنہیں نہ پا کر وہ اکثر ناخوش رہتا ہے۔

افسوس کہ انسان بچوں کی آسودگی سے کچھ نہیں سیکھتا۔”

4.0 "4"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔