03:01    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

کام کی باتیں - سرفراز صدیقی

2671 2 0 05

سرفراز صدیقی - 2014-اپریل-27

حرام کے مال پر اولاد کی پرورش

حرام کے مال پر اولاد کی پرورش کرنا اور اِس بات کی اُمید رکھنا کہ اُن کی اولاد نیک و سعادت مند ہوگی ایسا ہی ہے جیسے مرُدار خور گدھ کے اَنڈے پر مرغی بیٹھا کر کوئی یہ امید لگائے کہ اب اس سے حلال چوزہ نکلے گا ۔

5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔