02:36    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک آدمی نوکری

474 0 0 10

ایک آدمی نوکری

ایک آدمی نوکری کی تلاش میں ایک شخص کے پاس پہنچا۔ اس شخص نے پوچھا۔ ”کھانا پکانا جانتے ہو؟“ ”جی ہاں۔“ ”کار چلانا جانتے ہو؟“ ”جی ہاں۔“ ”جھوٹ بولنا جانتے ہو؟“ اس پر نوکر نے جواب دیا۔ ”تمہارا کیا خیال ہے‘ ابھی تک میں کیا کر رہا ہوں۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

گلزار احمد
بہت اچھے لطیفے ہیں

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔