02:58    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ضرورت ملازمت

792 0 0 00

ضرورت ملازمت

ایک مرغی خانے کے مالک کو صاف ستھرے اور دیانت دار ملازم کی ضرورت تھی ایک امیدوار آیا تو مالک نے اس سے پوچھا:”اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ تم انڈے چوری نہیں کرو گے؟“۔ اس نے جواب دیا:”جناب! اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ میں نے ایک حمام پر تین سال نوکری کی اور ایک مرتبہ بھی نہیں نہایا“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔