02:52    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک ماہر

425 0 0 05

ایک ماہر

ایک ماہر ازدوجیات چند شہریوں کو لیکچرار دے رہا تھا۔ ”اگر کسی شخص کی بیوی سادہ لوح ہو اور وہ شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کی بیوی چالاک ہو جائے تو وہ کھڑا ہو جائے۔“ سب خاموش رہے‘ ایک آدمی اٹھا تو ماہراز دواجیات نے کہا۔ ”اچھا تو آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیوی چالاک ہو جائے؟“ وہ آدمی گھبرا کر بیٹھ گیا اور بولا۔”میں یہ سمجھا تھا کہ وہ ہلاک ہو جائے۔
5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔