02:46    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک نابینا

602 0 0 00

ایک نابینا

ایک نابینا شخص کی شادی ہوئی۔ ایک دن اس کی بیوی شوہر کے سامنے اپنے حسن کی تعریف کرتے ہوئے بولی۔ ”میں بے حس حسین و جمیل ہوں لیکن افسوس! تم مجھ کو نہیں دیکھ سکتے۔“ جب بیوی کی تعریفیں اپنے بارے میں حد سے بڑھ گئیں تو نابینا شوہر بول اٹھا۔ ”کیوں فضول بکواس کئے جا رہی ہو… اگر تم اتنی ہی خوبصورت ہوتیں تو آنکھوں والے کیسے برداشت کر لیتے کہ تم میری بیوی بنو؟“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔