02:43    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک وزیر پریس کانفرنس

569 0 0 00

ایک وزیر پریس کانفرنس

ایک وزیر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہا تھا۔ ایک اخبار نویس نے کہا۔ ”جناب ملک کے مختلف مسائل کی چھان بین کے لئے حکومت نے بے شمار کمیٹیاں اور بورڈ بنا دےئے ہیں۔ یہ بجائے خود خرچ میں اضافہ ہے۔“ وزیر نے جواب دیا۔ ”حکومت بھی ایسا ہی محسوس کر رہی ہے اسی لئے ان کمیٹیوں اور بورڈوں کو کم کرنے کے لئے حکومت ایک اور کمیٹٰ کی تشکیل پر غور کر رہی ہے۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔