09:41    , منگل   ,   03    دسمبر   ,   2024

لطیفہ - بچہ

505 0 0 00

بچہ

ایک بچہ بہت شرارتی تھا وہ ہمیشہ پڑوسی کے کتے کو چھیڑتا رہتا تھا ایک دن پڑوسی نے تنگ آ کر بچے کو ڈراتے ہوئے کہا ”اگر اب تم نے میرے کترے کی ٹانگ مروڑی میں تمھاری ٹانگ مروڑوں گا‘ اگر تم نے میرے کتے کی گردن دبائی تو میں تمھاری گردن دباوٴن گا“۔ بچے نے معصومیت سے کہا:”انکل! اگر میں آپ کے کتے کی دم دباوٴں تو پھر آپ کیا کریں گے؟“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔