02:51    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - بگلا

507 0 0 00

بگلا

استاد(شاگرد سے) بگلا ایک ٹانگ پر کیوں کھڑا ہوتا ہے۔ شاگرد: جناب اسے معلوم ہے کہ اگر اس نے دوسر اپاؤ بھی اٹھا لیا تو گر جائے گا۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔