02:56    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - بہرا

581 0 0 00

بہرا

ایک بہرا ایک دکان پر گیا اور اُس نے دکاندار سے ایک گلاس کی قیمت پوچھی۔ اتفاق سے دکاندار بھی بہرا تھا۔ دکاندار نے کہا:”یہ گلاس پانچ روپے کا ہے“۔ گاہک نے کہا:”میں یہ نہیں معلوم کر رہا ہوں کہ یہ کانچ کا ہے قیمت بتاوٴ“۔ دکاندار نے جھلا کر کہا:”پانچ کاہے“۔ گاہک سمجھ کر بولا:”تین کا ہو گا پانچ کا نہیں“۔ دکاندار نے غصے سے کہا:”ٹین کا نہیں کانچ کا ہے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔