02:38    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - گدھا

526 0 0 00

گدھا

ایک فوجی رنگروٹ اپنے افسر کی سختی کی وجہ سے اس سے بہت تنگ تھا۔ لیکن کیا کرتا۔ وہ افسر تھا۔ ایک دن اس نے اپنے غصے کو نکالنے کے لئے اپنے افسر سے پوچھا۔ ”اگر میں آپ کو گدھا کہوں تو آپ کیا کر یں گے۔“ افسر نے غصے سے جواب دیا۔ ”میں تمہارا کورٹ مارشل کرادوں گا۔ “ ”اورسر… اگر میں دل ہی دل میں آپ کو گدھا کہوں تو پھر آپ کیا کر یں گے؟“ ”پھر…پھر تو میں کچھ نہیں کر سکتا ۔ “افسر نے جواب دیا۔ ”تو جناب … پھر میں اپنے دل میں سوچ رہا ہوں کہ آپ گدھے ہیں۔ “
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔