07:25    , اتوار   ,   31    اگست   ,   2025

لطیفہ - ہاتھی

1046 0 0 03

ہاتھی

ایک پانچ سالہ بچی اپنے ابو کے ساتھ چڑیا گھر گئی ۔ جب وہ ہاتھی کے پاس پہنچی تو دیکھا کہ اس کی ٹانگوں میں جھریاں بھری کھال لٹک رہی ہے۔اس بچی نے ابو سے کہا۔ ‘’ نازش ! وہ دیکھو ہاتھی۔’‘ ‘’اچھا تو یہ ہوتا ہے ہاتھی۔ مگر ابو! اس کی پتلون تو بہت ڈھیلی ہے۔’‘ ٭٭٭
3.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔