02:34    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - رات گئے

720 0 0 00

رات گئے

رات گئے سپاہی نے ایک شرابی کو دیکھا جو ایک دیوار سے ٹیک لگائے کھڑا تھا۔ سپاہی نے اس سے پوچھا۔ ”تم یہاں کھڑے کیا کر رہے ہو؟“ شرابی بولا۔ ”میں نے سنا ہے کہ زمین چوبیس گھنٹے میں اپنا چکر مکمل کرتی ہے‘ لہٰذا میں اپنے گھر کا انتظار کر رہا ہوں بس وہ آنے ہی والا ہے۔“ سپاہی نے حیرت سے پوچھا ”تمہیں کیسے پتہ چلا؟“ ”وہ دیکھو میرا پڑوسی جا رہا ہے۔“ شرابی نے ایک جانب اشارہ کرتے ہوئے جواب دیا۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔