10:28    , ہفتہ   ,   17    جنوری   ,   2026

لطیفہ - رزلٹ

1299 1 1 15

رزلٹ

باپ : ‘’ کیا تمہارا سالانہ امتحان ختم ہو گیا ہے؟ ‘‘ بیٹا: ‘’ رزلٹ بھی نکل گیا ہے۔’‘ باپ: ‘’ مجھے بتایا کیوں نہیں؟’‘ بیٹا: ‘’ اس لیے کہ کسی نئی کتاب کی ضرورت نہیں پڑے گی۔’‘ ٭٭٭
5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

براہ راست 1 تبصرہ

فاریہ
یہ لطیفہ ہے

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔