02:47    , بدھ   ,   04    مارچ   ,   2026

لطیفہ - ڈاکو

607 0 0 00

ڈاکو

ڈاکو ریل کے ڈبے میں مسافروں کو لوٹ رہے تھے۔ ایک مسافر سے ایک ڈاکو نے کہا:”جو کچھ تمھارے پاس ہے جلدی سے نکالو“۔ مسافر: ”ذرا آہستہ بولو بھائی صاحب! میرے پاس تو ریل کا ٹکٹ بھی نہیں ہے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔