02:54    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - صاحب اور بیٹا

454 0 0 00

صاحب اور بیٹا

ایک صاحب کہیں تعزیت کے لیے گئے انہوں نے مرحوم کے بیٹے سے پوچھا: ” مرحوم کو کیا بیماری تھی؟“۔ بیٹے نے جواب دیا:” بیماری کیا تھی بڑھاپا بذات خود ایک بیماری ہے“۔ یہ سن کر ان صاحب نے زنجیدہ لہجے میں کہا: ” ہاں بھئی! واقعی یہ بہت خطرناک مرض ہے۔ ہمارے محلے میں بھی دو تین بچے اس بیماری سے مر چکے ہیں“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔