07:26    , اتوار   ,   31    اگست   ,   2025

لطیفہ - شوقیہ گلوکار

770 0 0 00

شوقیہ گلوکار

کچھ لوگوں نے شوقیہ گلوکار کو اپنے گھر دعوت دی جب گلوکار گھر آیا تو اس نے پوچھا:”کونسا گانا سناوٴں“۔ اُن لوگوں میں سے ایک نے کہا:”کوئی سا بھی سنا دو ہم نے تو پڑوسیوں سے مکان خالی کرانا ہے“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔