11:26    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

شاذ تمکنت کا تعارف

( 1933-1985 )

31 Jan 1933 - 18 Aug 1985
نام سید مصلح الدین ، ڈاکٹر۔ ۲۱؍جنوری ۱۹۳۳ء کو حیدرآباد، دکن میں پیدا ہوئے۔ مخدوم محی الدین پر مقالہ لکھ کرڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ ۱۸؍اگست ۱۹۸۵ء کو حیدرآباد دکن میں انتقال کرگئے۔ ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’نیم خواب ‘، ’ورق انتخاب‘، ’تراشیدہ‘، ’بیاض شام‘۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:273

شاذ تمکنت کی شاعری

شاذ تمکنت کا مجموعہ کلام

ہم معذرت خواہ ہیں کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔