02:50    , ہفتہ   ,   18    مئی   ,   2024

کام کی باتیں - سرفراز صدیقی

631 0 0 00

سرفراز صدیقی - 2014-مئی-1

عظمت کا خراج

“لگ بھگ ایک ارب سال تک زمین سے سینکڑوں میل نیچے انتہائی وزن اور شدید حدت برداشت کرنے والا معمولی کوئلہ بالآخر بیش قیمت ہیرا بن جاتا ہے،جسے بادشاہ اپنے تاج کی زینت بنانے میں فخر محسوس کرتے ہیں۔

کسی انسان کی شخصیت بھی اُس وقت تک بیش قیمت نہیں ہوتی جب تک کہ اُس نے طویل عرصہ تک شدید مشکلات کا بوجھ نہ اُٹھایا ہو اور تجربات کی بھَٹی کی تپش نہ برداشت کی ہو۔ تن آسانی کے عادی شخص کو عظمت کے خواب نہیں دیکھنے چاہئیں۔”

0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔