07:42    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

کام کی باتیں - سرفراز صدیقی

1770 1 0 05

سرفراز صدیقی - 2014-مئی-5

ظلم سے نجات

“یہ سچ ہے کہ عموماً طاقتور اپنے سے کمزور کا استحصال کرتا ہے مگر یہ بھی سچ ہے کہ ظالم کو ظالم بنانے میں دوسرا بڑا ہاتھ خودمظلوم کا اَپنا ہوتا ہے۔ اگر اِرادہ مصمم ہو، آپس میں اَخوُت ہو، اللہ پر بھروسا ہو تو تمام تر ناتوانی کے باوجود خوف و جبرکے تسلط سے چھٹکارا حاصل کیا جا سکتا ہے”

5.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔