02:20    , پیر   ,   06    مئی   ,   2024

کام کی باتیں - سرفراز صدیقی

1928 3 0 05

سرفراز صدیقی - 2015-اگست-1

کامیابی کیسے؟

“وہ لوگ جو زندگی میں کچھ پانے کے لئے جدوجہد کرتے ہیں ان کے ساتھ دو ہی باتیں ہوتی ہیں، یا تو وہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتے ہیں یا پھر ناکام مگر جو لوگ محنت نہیں کرتے وہ صرف ناکام ہوتے ہیں۔ انسان اگر جائز کام کے لئےمحنت کرے اور اللہ سے صدق دل کے ساتھ دُعا کرے تو اللہ اُس کو سنتا بھی ہے اور کسی نہ کسی شکل میں کامیابی بھی عطا کرتا ہے۔”

5.0 "2"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔