02:36    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک امریکی فوجی

1130 0 0 00

ایک امریکی فوجی

ایک امریکی فوجی اپنے دوستوں کو افغانستان کے سفر کی روداد سنا رہا تھا۔ ”اف! کتنا لرزہ خیز سماں تھا۔ میرے دائیں بائیں آگے پیچھے افغانی ہی افغانی کھڑے تھے۔“ ایک دوست نے بے قرار ہو کر پوچھا۔ ”خدا کی پناہ! پھر تم نے کیا کیا۔؟“ امریکی فوجی بولا۔ ”میں کر ہی کیا سکتا … چارونا چارا یک کمبل ان سے خریدنا ہی پڑا۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔