09:42    , منگل   ,   03    دسمبر   ,   2024

لطیفہ - ایک جہاز کے ڈوبنے کا خطرہ

980 0 0 00

ایک جہاز کے ڈوبنے کا خطرہ

ایک جہاز کے ڈوبنے کا خطرہ تھا‘ پائلٹ نے مسافروں سے کہا۔ ”اگر آپ میں سے کسی کو ڈوبنے سے بچنے کی دعا آتی ہے تو وہ ہاتھ اٹھا لے۔ “ ایک شخص نے ہاتھ کھڑا کیا۔ پائلٹ نے کہا۔ ”آپ دعا پر گزارا کریں ہمارے پاس ایک لائف جیکٹ کم ہے۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔