02:57    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک ڈاکو

696 0 0 00

ایک ڈاکو

ایک ڈاکو کی بیوی جیل میں اسے ملنے آئی۔ ادھر ادھر کی باتوں کے بعد ڈاکو نے سرگوشی سے پوچھا۔ ”وہ جوڈاکوں کا اسی لاکھ روپیہ بچا کر رکھا تھا جسے پولیس بھی مجھ سے برآمد نہ کر اس کی وہ تو محفوظ ہے؟“ ”ہاں… وہ جتنا محفوظ ہے اتنا شاید کسی بینک میں بھی نہیں تھا۔“ بیوی نے جواب دیا” کیا مطلب ڈاکو نے مونچھیں مڑورتے ہوئے پوچھا۔ ”جس خالی پلاٹ میں تم نے رقم دفن کی تھی اس پر دس منزلہ پلازہ بن گیا ہے“۔ بیوی نے سرگوشی میں جواب دیا۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔