07:23    , اتوار   ,   31    اگست   ,   2025

لطیفہ - ملا نصیر الدین

2326 1 0 03

ملا نصیر الدین

مُلا نصیر الدین سے کسی نے پوچھا:”پستے کا حلوہ مزیدار ہوتا ہے یا بادام کا“۔ مُلا نے جواب دیا: معاملہ انصاف کا ہے میں فریقین کی عدم موجودگی میں فیصلہ نہیں کر سکتا دونوں کو حاضر کروتو فوراً بتادوں گا“۔
3.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔