02:38    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک فقیر

720 1 0 00

ایک فقیر

ایک فقیر آم والے کی دکان پر گیا ور اس سے کہنے لگا کہ اللہ کے نام پر ایک آم دے دو۔ دکان دار نے ایک خراب سا آم فقیر کو دے دیا۔ پھر فقیر نے دس روپے کو نوٹ نکالا اور بولا کہ اس کا بھی آم دے دو دکان دار نے ایک اچھا سا آم اٹھا کر اسے دے دیا۔ فقیر بولا۔ ”اللہ میاں! دیکھ لے اس شخص نے تجھے کیا دیا ہے اور مجھے کیا دیا ہے۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔