09:45    , منگل   ,   03    دسمبر   ,   2024

لطیفہ - ایک جوان لڑکی

414 0 0 00

ایک جوان لڑکی

ایک جوان لڑکی نے نماز پڑھ کر دُعا کی‘ لڑکی کی ماں نے پوچھا۔ ”تم نے اپنی دُعا میں کیا مانگا؟“ لڑکی نے جواب دیا۔ ”میں نے اپنے لئے کچھ نہیں مانگا۔ البتہ آپ کے لئے خوبصورت اور دولت مند داماد کی دعا کی ہے۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔