10:29    , ہفتہ   ,   17    جنوری   ,   2026

لطیفہ - باپ

838 0 0 00

باپ

باپ: بیٹا شرارت بری چیز ہے۔ اگر تم ایک شرارت کرو گے تو میرا ایک بال سفید ہو جائے گا۔“ بیٹا: اس کا مطلب تو یہ ہے کہ آپ نے بہت زیادہ شرارتیں کی ہیں۔ جھبی تو دادا جان کا سر بالکل سفید ہو گیا ہے۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔