02:43    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - بازار میں ایک صاحب

415 0 0 00

بازار میں ایک صاحب

بازار میں ایک صاحب اجنبی خاتون سے کہنے لگے۔ ”معاف کیجئے گا میں کچھ دیر آپ سے باتیں کرنا چاہتا ہوں۔“ خاتون نے ہچکچاتے ہوئے کہا۔ ”مگر میں سمجھی نہیں‘ اس سے آپ کو کیا فاہدہ ہو گا”دراصل رش میں میری بیوی کھو گئی ہے۔ وہ مجھے آپ سے باتیں کرتے ہوئے دیکھے گی تو فوراً یہاں پہنچ جائے گی۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔