02:54    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - دو دوست

624 0 0 00

دو دوست

دو دوست رات گئے قوالی سن کر گھر لوٹ رہے تھے۔ ایک نے دوسرے سے کہا۔ ”یار! وہ آدمی جو میرے ساتھ بیٹھا تھا‘ انتہائی بد تمیز تھا۔ قوالی سننے کے لیے آیا تھا مگر ساری رات سوتا اور خراٹے لیتا رہا۔“ دوسرا دوست: ”ہاں یار! واقعی بڑا بد تمیز تھا۔ اتنے زور زور سے خراٹے لے رہا تھا کہ کئی بار اس کے خراٹوں سے میری آنکھ بھی کھل گئی۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔