10:31    , اتوار   ,   19    مئی   ,   2024

لطیفہ - دو لقمے

687 0 0 02

دو لقمے

پیٹو (حکیم صاحب سے) ‘’ میرا پیٹ بھاری ہو گیا ہے۔’‘ حکیم صاحب ‘’ یہ دوائی اور یہ دو گولیاں کھا لو۔’‘ پیٹو: ‘’ اگر اتنی گنجائش ہوتی تو دو لقمے اور نہ کھا لیتا۔’‘ ٭٭٭
2.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔