02:48    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - گدھا

1308 1 1 03

گدھا

استاد (شاگرد سے): ‘’تم یہ گدھا کلاس میں کیوں لائے ہو؟’‘ شاگرد: ‘’جناب ! میرے ابو نے بھیجا ہے۔’‘ استاد  (غصے سے): ‘’ لیکن کیوں؟’‘ شاگرد: ‘’ میں نے کل ابو سے کہا تھا کہ ہمارے استاد کہتے ہیں کہ میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنا دیا ہے تو ابو نے انسان بنانے کے لیے یہ گدھا بھیجا ہے۔’‘ ٭٭٭
3.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔