08:19    , پیر   ,   19    اکتوبر   ,   2026

لطیفہ - باپ بیٹی سے

910 0 0 00

باپ بیٹی سے

باپ نے بیٹی سے پوچھا:”بتاوٴ مرچوں میں کون سا وٹامن پایا جاتا ہے؟“۔ بیٹی نے جواب دیا:”وٹامن سی“۔ باپ:”کیسے؟“۔ بیٹی:”کیونکہ جب ہم مرچیں کھاتے ہیں تو سی سی کرتے ہیں“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔