02:41    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - گدھے کا گوشت

958 0 0 00

گدھے کا گوشت

ایک اندھا جانوروں کے گوشت کو چھوتے ہی پہچان لینے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتاتھا۔ ایک روز اپنے محلے کے قصاب کی دکان پر گیا تو قصاب نے ابھی دکان کھولی ہی تھی۔ اندھے نے اپنے سامنے لٹکے ہوئے گوشت کو چھو کر کہا”یہ بھیڑکا گوشت ہے۔ “پھر دوسرے گوشت کو چھو کر بولا” یہ بکرے کا گوشت ہے؟“قصاب حیران رہ گیا اور پھر اسے شرارت سوجھی۔ اس نے اپنی قمیض اتاری اور اندھے کا ہاتھ اپنے پیٹ پر رکھ کر بولا” یہ کس کا گوشت ہے؟“ ”ہت ترے کی ، تم گدھے کا گوشت بھی بیچتے ہو۔ “
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔