10:31    , ہفتہ   ,   17    جنوری   ,   2026

لطیفہ - میزبان

574 0 0 04

میزبان

میزبان نے ایک بچے سے کہا:” بیٹے ! یہ چمچے آپ کیوں دھو رہے ہیں یہ تو نوکر وں کا کام ہے“۔ بچے نے جواب دیا:”انکل! وہ تو ٹھیک ہے لیکن مجھے اپنی جیبیں خراب کرنی ہیں“۔
4.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔