02:50    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - کرنل صاحب

456 0 0 00

کرنل صاحب

ایک صاحب ملٹری پولیس میں بھرتی ہونے کے لیے انٹرویو دینے گئے۔ کرنل صاحب نے پوچھا:”آپ کا نام؟“۔ امید وار نے جواب دیا:”ایم پی یعنی مجیب پرویز“۔ کرنل صاحب : ”باپ کا نام؟“۔ امیدوار: ”ایم پی یعنی مرزا پہلوان“۔ کرنل صاحب:”کس شہر میں رہتے ہیں“۔ امیدوار:”ایم پی یعنی ملٹری پولیس میں بھرتی کے لیے“۔ کرنل صاحب :”لیکن اگر میں تمھیں نوکری نہ دوں تو؟“۔ امیدوار: ”جناب پھر بھی ایم پی“۔ کرنل صاحب نے حیران ہو کر پوچھا:”بھئی! اس ایم پی کا کیا مطلب ہوا؟“۔ امیدوار: ”جناب! مٹی پلید“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔