02:28    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - امیدوار

602 0 0 00

امیدوار

”تم کیا کر سکتے ہو مسٹر؟“ امیدوار سے پرنسل منیجر نے دریافت کیا۔ ”بہت کچھ“ امیدوار نے کہا۔ گولف کھیل سکتا ہوں پبلک میں تقریر کر سکتا ہوں۔ لوگوں کو بورا کر سکتا ہوں سیکرٹریوں سے رومانس لڑا سکتا ہوں‘ کار کے پچھلے حصہ میں سو سکتا ہوں اور بلا کچھ کام کئے کارکردگی کے لئے مشہور ہونے کا فن بھی جانتا ہوں اور۔“ ”بس بھئی اتنی خوبیاں ہی کافی ہیں۔ پرنسپل منیجر نے کہا تم ایسا کرو کل سے ہی ہمارے مینجنگ ڈائریکٹر کا کام سنبھال لو۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔