02:40    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - دو ڈاکٹروں کی آمنے سامنے دکانیں تھیں

1326 0 0 00

دو ڈاکٹروں کی آمنے سامنے دکانیں تھیں

دو ڈاکٹروں کی آمنے سامنے دکانیں تھیں۔ اے ڈاکٹر نے اپنی دکان پر ایک پلیٹ لگائی جس پر یہ الفاظ لکھے تھے۔ ”یہاں پر شرطیہ علاج کیا جاتا ہے اور جو مریض یہاں دیر علاج کرائے گا اس کے علاج پر ۲۵ فیصد کمی کر دی جائے گی۔“ دوسرے دن دوسرے ڈاکٹر نے اپنی دکان پر یہ پلیٹ لگائی۔ ”سامنے والا ڈاکٹر جھوٹ بولتا ہے۔ وہ خود مجھ سے علاج کراتا ہے۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔