02:47    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - سب کچھ

1037 0 0 04

سب کچھ

استاد صاحب کلاس میں لڑکوں کو بتا رہے تھے کہ انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے۔ ایک لڑکا بولا ‘’مگر سر میرے ابو کہتے ہیں کہ تم لاکھ کوشش کرو تم وہ نہیں بن سکتے جو بننا چاہتے ہو؟ استاد نے پوچھا: ‘’تم کیا بننا چاہتے ہو؟’‘ لڑکے نے جواب دیا: ‘’ لیڈی ڈاکٹر۔’‘ ٭٭٭
4.0 "1"ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔