02:59    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - مریض

516 0 0 00

مریض

ایک مریض گھبرایا ہوا ڈاکٹر کے پاس آیا اور بولا: ”ڈاکٹر صاحب! رات کو میں نے خواب میں دیکھا کہ میں نے ایک بہت بڑا تربوز کھایا ہے“۔ ڈاکٹر نے اسے تسلی دیتے ہوئے پوچھا:”تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟“۔ مریض نے فوراً پوچھا:”تو اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟“۔ مریض نے فوراً کہا:”جناب! پریشانی کی بات یہ ہے کہ جب میں صبح سو کر اٹھا تو بستر پر میرا تکیہ غائب تھا“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔