02:52    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

بشیر بدر کا تعارف

( 1935 )

سید محمد بشیر، بشیر بدر کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی پیدائش 15 فروری 1935 میں، بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر ایودھیا میں ہوئی۔ ان کی اعلیٰ تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہوئی۔ ان کے دو فرزند نصرت بدر اور معصوم بدر اور ایک دختر ہیں۔ اپنی تعلیم اور ملازمت کے دوران میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مقیم رہے۔ بعد میں میرٹ میں مقیم رہے پھر دہلی۔ دہلی میں گھر آگ حادثہ کا شکار ہوجانے کی وجہ سے شہر بھوپال منتقل ہو گئے۔ فی الحال بھوپال ہی میں مقیم ہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔