02:30    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - عادت

519 0 0 00

عادت

ایک لیڈر کو تقریر کرنے سے پہلے مائیک درست کرنے کی عادت تھی۔ ایک بار الیکشن کے دنوں میں ان کے خالفوں نے اُن کے مائیک میں کرنٹ چھوڑ دیا۔ تقریر کرنے سے لیے لیڈر سٹیج پر آیا اور حسب عادت جوش میں آ کر مائیک کو ہاتھ لگایا تو لیڈر کی چیختی ہوئی آواز آئی”بھائیو اور بہنو! ہائے میں مر گیا“۔
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔