02:55    , جمعرات   ,   21    نومبر   ,   2024

لطیفہ - ایک آدمی مرنے کے بعد

897 1 0 00

ایک آدمی مرنے کے بعد

ایک آدمی مرنے کے بعد جنت میں چلا گیا۔ وہاں فرشتوں سے کہنے لگا کہ میں نے دہی کھانی ہے۔“ فرشتوں نے کہا۔ ”دہی کیا کرنی ہے یہاں اور بے شمار چیزیں ہیں وہ سب کھاوٴ“ آدمی نے کہا۔”نہیں میں نے دہی ہی کھانی ہے۔“ بے حد اصرار پر فرشتے نے اسے دہی لا دی۔اگلی صبح جنت کے چوک پر اسی آدمی کی پٹائی ہو رہی تھی۔ جنتیوں نے پوچھا کہ اس جنتی کو کیوں مار رہے ہو؟ تو فرشتوں نے جواب دیا۔ ”جو دہی بچی تھی وہ اس نے دودھ کی نہر میں ”جاگ“ لگا دی ہے۔“
0.0 " 0 "ووٹ وصول ہوئے۔ 

تبصرہ تحریر کریں۔:

اِس تحریر پر کوئی تبصرہ موجود نہیں۔

سرفراز صدیقی سوشل میڈیا پر

منجانب:سرفراز صدیقی۔ صفحات کو بنانے والے: زبیر ذیشان ۔